نہر بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) نہر کا پانی بند کر دینا، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) نہر کا پانی بند کر دینا، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا۔